شبرغان سرپول کے راستئے میں پولیس کی گاڈی پر ایک دھماکہ

 افغانستان اسلامي تحریک فـدائي محاذ مجاهدین کے  رپورٹ کے مطابق جمرات کےروز مقامی وقت کے مطابق شام  (8) بجے کے لگ بھگ شبرغان سرپول کے راستئے میں ایک ریمورٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں پولیس کی ایک رینجر گاڈی تباہ ہوگئے اور (3) پولیس ہلاک جبکہ(4) زخمی ہوئيں۔۔ 15-01-2015
افغانستان اسلامي تحریک فـدائي محاذ کے ترجمان قاری حمزہ

Facebook Comments

POST A COMMENT.